نعت شریف: ہجر دیار یار میں بالکل سکوں نہیں
📅 30-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری

کیوں اپنا حال زار میں ان سے کہوں نہیںکیونکر ثناۓ کعبۂ کعبہ کروں نہیں

ملکر لگا یہ زائر شہر رسول سےہجر دیار یار میں بلکل سکوں نہیں

روۓ نبی کو دیکھ کے شمس و قمر کہیںہم پہ جمال غیر کا بالکل فسوں نہیں

آنکھوں میں ان کا حسن ہو ہاتھوں میں جالیاںکاش آۓ موت ماسوا شوق دروں نہیں

مجھ کو جب ان سے دین اور ایمان ہے ملاگم ان کے عشق پاک میں کیسے رہوں نہیں

ہے مدح خوان کربلا آصف خدا گواہآقا حسین کے لئے کچھ کم جنوں نہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر