Hamari Aawaz

نظم: سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہے

شعر و شاعری ← نظم
📅 26-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال، 7407671272

سب سے اچھا سب سے نیارا اپنا ہندوستان ہےدنیا کی آنکھوں کا تارا اپنا ہندوستان ہے

گنگا جمنا تاج محل اور پربت سب سے اونچاجنت جیسا رکھتا نظارا اپنا ہندوستان ہے

ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں سب بھائی بھائیسب کو مل کے رہنا سکھاتا اپنا ہندوستان ہے

چین و پاکستان ہو یا پھر ہو کوئی بھی دیش اگرسب کو وفا کا درس پڑھاتا اپنا ہندوستان ہے

لہو یہاں کی مٹی میں ہے سب لوگوں کا شاملدل کی دھڑکن راج دلارا اپنا ہندوستان ہے

اظہر دشمن سے یہ کہہ دو بری نظر نہ ڈالےکیوں کہ ہم کو جاں سے پیارا اپنا ہندوستان ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20297 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز