Hamari Aawaz

نظم: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

شعر و شاعری ← نظم
📅 26-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی

پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کولہو مرا پلا کیوں نہیں دیتے

تم اس طرح نفرت کو مٹا کیوں نہیں دیتےاک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے

بھارت کے مہاراجہ کا اجمیر ہے مسکنیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے

جس شہر میں یہ لال قلعہ تاج محل ہےاس شہر کی گلیوں میں گھما کیوں نہیں دیتے

شک جن کو ہو بھارت کے حسیں ہونے پہ ان کوتم وادی کشمیر دکھا کیوں نہیں دیتے

یہ اپنا وطن اپنا وطن اپنا وطن ہےجاں اس کے لیے اپنی لٹا کیوں نہیں دیتے

جو آنکھ دکھاتا ہے مرے پیارے وطن کواس شخص کی ہستی کومٹا کیوں نہیں دیتے

ہیں برق و شرر دیش میں موجود ہمارےدشمن کو یہ آئینہ دکھا کیوں نہیں دیتے

مل جل کے سبھی ساتھ رہیں دیش میں "زاہد"یہ نغمہ محبت کا سنا کیوں نہیں دیتے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18713 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز