Hamari Aawaz

نظم: یہ دنیاخود سےاب ڈرنےلگی ہے

شعر و شاعری
📅 13-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد عثمان ندوی نائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور نیپال

ہوا اب تند رو چلنے لگی ہےمصیبت دن بدن بڑھنے لگی ہے

بہاروں پر ستم منڈلا رہا ہےچمن میں برق اب گرنے لگی ہے

جدھردیکھو ادھروحشت برستییہ دنیا خود سے اب ڈرنے لگی ہے

سہم کر رہ گیا ہے سارا عالممحبت کی صدا مرنے لگی ہے

یہاں اپنے بھی ویرانے بنے ہیںاخوت دم بدم مٹنے لگی ہے

بدلتا جا رہا ہے رنگ عالماداسی ہرطرف بڑھنے لگی ہے

وفا کا تذکرہ بس رہ گیا ہےسنہری رات اب ڈھلنے لگی ہے

حیامعصوم تھی دنیامیں لیکنسر بازار اب بکنے لگی ہے

وہ مجلس نور تھا جس میں ہویداجدھر بھی دیکھئے اٹھنے لگی ہے

زمانہ تھا منور روشنی سےوہی اب روشنی بجھنے لگی ہےوہی اب روشنی بجھنے لگی ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20213 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز