Hamari Aawaz

کسان بڑی تعداد میں ٹریکٹروں کے ذریعہ دہلی آرہے ہیں

متفرقات
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز: دہلی،23جنوری(نامہ نگار) یوم جمہوریہ پر کسان محاذ کی طرف سے دہلی کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ کے اعلان کے بعد اچانا علاقے سے کافی تعداد میں ٹریکٹروں کے قافلے کے ساتھ کسان دہلی بارڈر کی طرف روانہ ہورہے ہیں۔</p>
<p>ہائیوے پر ہر دس سیکنڈ میں دہلی کی طرف ترنگا،بھاکیو کا جھنڈا لگے ٹریکٹر - ٹرالی جاتے دکھائے دے رہے ہیں۔اچانا کے پولیس تھانہ سے آگے لگائے گئے بھنڈارے پر کسانوں کے قافلے رُک کر آگے جارہے ہیں تو کھٹکڑ ٹول پر دئے جارہے دھرنے بھی کچھ دیر دہلی جانے والے علاقے کے کسانوں کے قافلے رک کر جارہےہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19544 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز