Hamari Aawaz

کرکٹ: بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں بنائی جگہ

متفرقات
📅 23-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>بیتیا کے طارق کو ملا مین آف دی میچ ایوارڈ</p>
<p>موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)22 جنوری مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل مقابلہ میں بیتیا نے ڈھاکہ کو 29 رنوں سے شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ٹاس جیت کر بیتیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر کل 127 رن بنائے جس میں گورو سومن نے سب سے زیادہ 26 رن بنائے دیواکر نے 17 اور اخلاق نے 16 رنوں کی پاری کھیلی ڈھاکہ کی طرف سے بالنگ کرتے ہوئے کپتان سراج انور نے 03 کنال و مجاہد نے دو دو وکٹ لیے جواب میں کھیلتے ہوئے ڈھاکہ کی ٹیم 98 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی بیتیا کی طرف سے طارق نے کل 4 وکٹ حاصل کیے جبکہ دلیپ اور نظام نے دو دو وکٹیں حاصل کی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہونچایا میں آف دی میچ طارق کو ملااس میچ کے امپائر پردیپ کمار منا اور ٹیپو سنگھ تھے جبکہ اسکورر پرویز عالم اور ساحل تھے جبکہ کمنٹری کے فرائض عبدالرحمن و اسلم نے انجام دیے اس موقع سے کمیٹی کے صدر ہارون خان,سکریٹری پردیپ کمار,سنجے سنگھ,امتیازالحق,اکبر خان,پپو چودھری,شاہد خان سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20384 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز