Hamari Aawaz

آئی۔اے۔آر۔ مشن پبلک اسکول کرشنا نگر میں سائنٹسٹ ڈے کا دوسرا سیشن اختتام پزیر

متفرقات
📅 03-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نیپال: 3اکتوبر</p>
<p>آئی اے آر مشن پبلک اسکول کرشنا نگر کے رجسٹرار نے بتایا کہ سائٹسٹ ڈے کا دوسرا سیشن (امام احمد رضا بحیثیت سائنس داں سیمینار ) اپنے متعینہ وقت پر منعقد ہوا جس میں مختلف عنوانات پر محققین علما و طلبا مشن پبلک اسکول اپنے اپنے مقالے پڑھے، جن میں سر فہرست سید اولاد رسول قدسی مفتی اعظم امریکہ کا مقالہ "اعلی حضرت اور ماڈرن سائنس " محمد ساجد احمد فاونڈر مشن پبلک اسکول "امام احمد رضا بحیثیت میتھ میٹیشین"ایمن پروین رجسٹرار مشن پبلک اسکول "امام احمد رضا بحیثیت عظیم سائنس داں"سرتاج حسین خان نے "امام احمد رضا بحیثیت عظیم ماہر معیشت "شہر عالم رضوی نے "امام احمد رضا بحیثیت سواشلسٹ"محمد صابر رضا ناگ پور اسٹوڈنٹ آف مشن پبلک اسکول کلاس پانچ نے "امام احمد رضا کے سائنسی اولیات" یوں ہی محمد عظیم خان و ریحان رضا نے بھی اسی عنوان پر اپنا اپنا شارٹ آرٹیکل پیش کرکے سیمینار کو کام یاب کیاساتھ ہی آخری دن کا شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آخری دن ان شاں اللہ تعالی نو بج کر ۱۵ منٹ پر پروگرام شروع ہوجائے گا جس کو شہبازیہ ایجنسی کور کرے گی، افتتاحی اور مندوبین کی علمی تعارفی خاکہ محمد ساجد احمد پیش کریں گے ، اس کے سرتاژ حسین خان مشن، سید اولاد رسول قدسی مفتی اعظم امریکہ،شہر عالم رضوی ناگ پور،محمد وسیم علیمی ، غلام سید علیمی علیگ،ظاہر عزیزی ناروے، ایمن پروین رجسٹرار مشن،محمد ساجد احمد رضوی فاونڈر مشن ،بشمول مشن کے طلبہ اعلی حضرت بحیثیت سائنس داں پر خطاب فرمائیں گے ، واضح رہے کہ یہ سارا پروگرام ان شاء اللہ انگریزی زبان میں ہی ہوگا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18661 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز