Hamari Aawaz

نوری جامع مسجد تگھری راے میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس اعلیٰ حضرت

متفرقات
📅 03-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>آج نوری جامع مسجد تگھری راے میں عرس رضوی (عرس اعلحضرت) بڑے ہی شان و شوکت اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔</p>
<p>جس میں حضرت قاری معروف حسین صاحب قبلہ استاد تگھری راے مدرسہ ھذا شریک رہے اور جس میں خصوصیت کے حضرت حافظ و قاری سمیر احمد فیضی نے اپنے دوران خطاب کہا کہ خوش نصیب ھیں وہ لوگ جو اپنے اکابرین علماء و فقہاء کی یاد کو تازہ کیا کرتے ہیں۔اور دوران خطاب مجدد ماۂ ماضیہ سے حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ والرضوان کا عشق بتاتے ھوے بیان کیا کہ دارالعلوم اھلسنت فیض الرسول (براوں شریف) کے قیام کے سبب اول سنیت کے تاجدار حضور سیدی سرکار اعلحضرت ہیں اور اخر میں حضرت قاری معروف حسین صاحب نے دوران خطاب لوگوں سے مسلک اعلحضرت پر سختی کے ساتھ پابند رھنے کی تاکید کی۔اس محفل پاک میں کمیٹی تگھری راے کے سبھی ممبران شریک رہے عالیجناب نثار پردھان , مرتضی حسین , ظفر عالم , عبد الوھاب وغیرہ شریک رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18388 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز