Hamari Aawaz

عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان

متفرقات
📅 19-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔</p>
<p>پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی کارکن ٹریکٹروں کے ساتھ پریڈ میں شرکت کریں گے۔پارٹی ایک سیاسی پارٹی کے طور پر نہیں بلکہ کسان اور مزدور کی حیثیت سے اس تحریک میں شامل ہوگی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19376 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز