Hamari Aawaz

علیمیہ جمداشاہی کے سینئر استاذ مولانا احمد رضا بغدادی کے والد بزرگ وار کا انتقال

متفرقات
📅 18-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہٹوا/سنت کبیر نگر: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی کے مؤقر و محترم استاذ حضرت علامہ مولانا محمد احمد رضا نورانی بغدادی صاحب قبلہ سسواداخلی،ہٹوا،سنت کبیر نگر،یوپی کے والد محترم حافظ وقاری مقبول احمد صاحب امام جامع مسجد سسواداخلی، ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْناللہ تعالیٰ حافظ صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، نیز ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل پر اجر جزیل کی توفیق بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔نماز جنازہ کل مورخہ 19 جنوری 2021ء بروز منگل، سہ پہر 03:00 بجے ان کے آبائی وطن سسوا داخلی، پوسٹ ہٹوا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی میں ادا کی جائے گی۔شریک غمگدائے علیم عبدالجبار نور علیمی نیپالیمبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18454 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز