Hamari Aawaz

منقبت: تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم

شعر و شاعری
📅 12-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۃ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

کرو تم ہمیں بھی عطا غوث اعظمکہ تم سا نہیں ہے سخا غوث اعظم‎فقیروں کے حاجت روا غوث اعظماسیروں کے مشکل کشا غوث اعظم

‏‎ ہمیشہ کیا ہے مدد آ کے تم نےدیا ہے جہاں سے صدا غوث اعظم

‏‎ادا اِک وضو سے کرو تم نمازیںخدا نے وہ طاقت دیا غوث اعظم

‎‏‎کہ حسنی حسینی یہ شجرہ تمھاراہے دونوں طرف سے ملا غوث اعظم‎مصیبت میں چاروں طرف سےگھرا ہوںکرو تم مصیبت،،،،،،، فنا غوث اعظم

یہ شمسی زمانے میں تنہا پڑا ہےحمایت تری ہو سدا غوث اعظم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18910 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز