Hamari Aawaz

نعت رسول: آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیں

شعر و شاعری
📅 12-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سبطین مرتضوی

آرزو دل میں ہے کب سے کہ مدینہ دیکھیںہم بھی جنت کی بہاروں کا نظارہ دیکھیں

کیسے القاب سے آقا کو نوازا رب نےاحمد و حامد ویسیں کہیں طہ دیکھیں

جس جگہ جاکے رکے بلبل سدرا کے قدماس سے آگے میرے سرکار کا جانا دیکھیں

انگلی اٹھتےہی قمرٹکرےہوا پل بھرمیںایسا آقا کا ہوا ایک اشارہ دیکھیں

ان کی چشمان کرم پر مری آنکھیں قرباںفرش پر رہ کے وہ جو عرش معلیٰ دیکھیں

شوق دیدار لئے بیٹھے ہیں کب سے ہم بھیاب تو اک بار ادھرجان تمنا دیکھیں

اعلیٰ حضرت کا کیاجاتاہے جب ذکر کہیںاس گھڑی نجدی وہابی کا بھڑکنا دیکھیں

رب کا قرآن ہے آئینۂ صادق سبطیناسی قرآن میں آقا کا سراپا دیکھیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18393 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز