نعت رسول: درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھو
📅 12-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج

درودوں کو لب پر سجا کر تو دیکھونصیبہ تم اپنا جگا کر تو دیکھو

حسد دل سے اپنے مٹاکر تو دیکھوعدو کو گلے تم لگا کر تو دیکھو

غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھویتیموں کو اپنا بناکر تو دیکھو

سنور جائے گی دل کی دنیا تمہاریمدینے سے لو تم لگا کر تو دیکھو

خدا کی محبت میں آنکھوں کو اپنیکبھی زندگی میں رلاکر تو دیکھو

اگر چاہئے تم کو جنت کی خوشبوگناہوں سے خود کو بچاکر تو دیکھو

ملے گی تمہیں بھی شفاعت نبی کیذرا ان پہ جاں تم لٹاکر تو دیکھو

یہی کہہ رہا ہے وہابی سے نوریولادت نبی کی مناکر تو دیکھو

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا