Hamari Aawaz

تمام تَر مسائل کا عملی حل

مضامین و مقالات
📅 13-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ابو المتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان

جب تک ہماری سانس جاری ہے تب تک ہم اداس بھی ہوتے رہیں گیں ، پریشان بھی ہوتے رہیں گیں ، دُکھی بھی ہوتے رہیں گیں ، سخت روّیے بھی آتے رہیں گیں ، دل شکنی بھی ہوتی رہے گی ، تنقیدیں بھی ہوتی رہیں گیں ،مشکلات بھی آتی رہیں گیں :-

ان تمام تر مسائل کا حل صرف آپ اور میرا مضبوط ہونا ،ڈٹے رہنا ، مقابلہ کرتے رہنا ، خود اعتمادی کا ہونا ہے ۔

آپ حوصلہ رکھیں یقین مانیں میرے بھائیو!! یہ تمام مسائل کچھ بھی نہیں ، اور یہ بُرے بھی نہیں۔

یہ مسائل سب کے ساتھ ہوتے ہیں ، صرف آپ کے ساتھ نہیں ہیں ۔

ایسی صورت حال میں آپ یہ کریں کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے اس سے خود کو باہر کیسے نکالو خود کو بہتر کیسے کروبس آپ کی تمام سوچوں کا رُخ بہتری کی طرف ہو ؛آپ کا فوکس حل کی طرف ہو ؛

سب سے پہلے اس کا حل سوچیں پھر اس پر عمل کریں :-ان شاءاللہ عزوجلآپ ان سب مسائل سے باہر ہوجائیں گیں۔

میرے پیارے دوستو !! یاد رکھیں ؛ اس دنیا میں ہاتھ پکڑنے والے بہت کم ملتے ہیں ؛ خوشی دینے والے بہت کم ملتے ہیں ؛ آپ کو کوئ بھی ہمیشہ خوش نہیں رکھ سکتا ؛ہمیشہ کوئ بھی سہارا نہیں دے سکتا ؛ غمگسار بہت ہی کم ملتے ہیں ؛ کوئ بھی آپ کو ہمیشہ ہنسا نہیں سکتا ؛ ہمیشہ کیلئے آپ کے ساتھ کوئ بھی نہیں ہوتا ؛

بس ایک ہے جو آپ کو مضبوط بنانے اور ہمت و حوصلہ دینے اور خوش رکھنے والا ہے ؛وہ ہیں آپ خود ۔

جی ہاں !! بالکل ایسا ہی ہے ؛ بس آپ خود سے مخلص ہو جائیں ،خود پہ بھروسہ کریں ،خود کو جانیں ،آپ بہت بڑی چیز ہیں اگر آپ نے خود کو جان لیا تو -

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19470 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فکر و شعور کا انحطاط

زہر کو زہر ہی کاٹے: ایک تجویز

عقلمند اور بیوقوف

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز