Hamari Aawaz

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

متفرقات
📅 13-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔</p>
<p>راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں اسکول دیکھنے جارہے تھے اس دوران پولیس کے ذریعہ ان پر منصوبہ بند طریقے سے حملہ کرایا جاتا ہے اور پولیس بعد میں اس حملہ آور کو بھگا دیتی ہے۔آج اس ملزم شخص کو اس کی پارٹی 51ہزار روپئے دے کا اعزاز سے نوازتی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20302 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز