Hamari Aawaz

دیوریا:بی جے پی لیڈر کی پٹائی کرنے کے الزام میں سپاہی معطل

متفرقات
📅 11-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>دیوریا: ہماری آواز/11جنوری(نامہ نگار)اترپردیش کے ضلع دیوریا میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے مقامی ذمہ دار کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام میں ایک سپاہی کو معطل کردیا گیا۔</p>
<p>پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی رات نوسرجت تھانہ بریارپور میں دوکاندار کی پیری کرنے گئے بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر کے ساتھ سپاہی نے مارپیٹ کی تھی۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے آج سپاہی کو معطل کردیا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18685 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز