Hamari Aawaz

اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

متفرقات
📅 11-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔</p>
<p>کانگریس ہریانہ کے انچارج وویک بنسل اور ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہریانہ کے ضلع کرنال میں اتوار کے روز جو کچھ ہوا اس کے لیے خود وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ذمہ دار ہے۔کرنال میں وزیراعلیٰ کی ریلی میں کی گئی توڑ پھوڑ کے لیے کانگریس کو ذمہ دار قرار دینا غلط ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19896 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز