ہردوئی: آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری کا انتقال
📅 11-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، غفران میاں، نفیس الرحمان، ایڈووکیٹ ریحان خان ،فضل الرحمان وغیرہ نے ایصال ثواب کیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



