Hamari Aawaz

سلام: رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پر

متفرقات
📅 08-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف

رسول اعظم نبی رحمت درود تم پر سلام تم پرشفیع مطلق شفیق امت درود تم پر سلام تم پر

تمہارے آنے سے میرے آقا جہاں میں تابندگی ہوئی ہےمٹے ہیں واللہ کفر وظلمت درود تم پر سلام تم پر

حضور سجدے میں جاکے بولے محبتوں کے بھی راز کھولےالہی میری دے بخش امت درود تم پر سلام تم پر

پلٹ کے سورج دکھادیا ہے حجرکو کلمہ پڑھا دیا ہےخدانے تمکو یہ دی ہے قدرت درود تم پر سلام تم پر

بنایا جس نے ہے تم کو مالک ہے سارے جگ کا وہی تو خالقاسی نے تم کو عطا کی جنت درود تم پر سلام تم پر

جہاں میں کتنے رسول آئے سبھی سے اعلیٰ حضورتم ہوتمہارا سب پہ ہے دست شفقت درود تم پر سلام تم پر

جو کام کوئی نہ کر سکا ہے وہ تم نے کر کے دکھا دیا ہےعطا کی رب نے تمہیں صدارت درود تم پر سلام تم پر

ہو سارے عالم میں سب سے برتر ہوا نہ کوئی تم سے بڑکرخدا نے خود ہی بیاں کی عظمت درود تم پر سلام تم پر

جو سارے بندوں میں سب سے بدتر ہے نام اس کا خبیب رضویکرو تم اس پر نگاہ رحمت درود تم پر سلام تم پر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18421 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز