Hamari Aawaz

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

عمومی
📅 07-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی

آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر

چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں ہیں حضرت احمد کبیر

زندگی کا لمحہ لمحہ سنتوں کا آئنہقرب خالق کے نشاں ہیں حضرت احمد کبیر

جس کو آقا نے نوازا راضۂ پرنور سےایسے مہر عز و شاں ہیں حضرت احمد کبیر

آسمان زہد و تقوی کے ہیں وہ بدر منیررفعتوں کے کارواں ہیں حضرت احمد کبیر

حسن سیرت سے مہک اٹھّے قلوب سامعینیوں گل رشد و بیاں ہیں حضرت احمد کبیر

پاسبان و مقتدا ہیں اولیاء اللہ کےعظمتوں کے سائباں ہیں حضرت احمد کبیر

کیا بگاڑیں گی تمھارا درد و غم کی آندھیاںتم پہ قدسیؔ مہرباں ہیں حضرت احمد کبیر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19259 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز