Hamari Aawaz

منقبت: یارفاعی یہ غم ہو تو کیا کروں

عمومی
📅 07-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سید شہباز اصدق

دل بسوئے صنم ہو تو میں کیا کروںسر مرا در پہ خم ہو تو میں کیا کروں

سوزِ دل چشمِ نم ہو تو میں کیا کروںیا رفاعی یہ غم ہو تو میں کیا کروں

یا رفاعی رفاعی رہے زیرِ لبمجھ پہ ان کا کرم ہو تو میں کیا کروں

ہے وظیفہ مرا یا رفاعی مدداب کسی کو الم ہو تو میں کیا کروں

مرقدِ شہ رفاعی ہے باغِ ارمپاس باغِ ارم ہو تو میں کیا کروں

حضرتِ شہ رفاعی مرے واسطےبوئے ابرِ کرم ہو تو میں کیا کروں

نامِ احمد رفاعی صدا کے لیےلوحِ دل پر رقم ہو تو میں کیا کروں

نام آیا یہ کس کا لبِ ناز پراب کرم دم بدم ہو تو میں کیا کروں

یا رفاعی ترے اصدقی کے لیےخوب تر جامِ جم ہو تو میں کیا کروں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20378 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز