جلد صحت مند ہوجاؤ گے دادا: وراٹ
📅 02-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>ہماری آواز دہلینئی دہلی،2 جنوری (نامہ نگار) ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے سابق کپتان اور ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کرتے ہوئے ہفتے کو کہا کہ دادا آپ جلد صحت مند ہوجاؤ۔</p>
<p>48 سالہ گانگولی کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد کولکاتہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔گانگولی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد وراٹ،بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بی سی سی آئی کرکٹ برادری نے ان کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کی ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



