Hamari Aawaz

پلوامہ میں دستی بم حملے میں زخمیوں کی تعداد ہوئی 7

متفرقات
📅 02-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>پلوامہ/جموں و کشمیر: 2 جنوری (اے۔این۔آئی۔) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ترال بس اسٹینڈ پر عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز پر دستی بم پھینکے جانے کے بعد مزید پانچ افراد معمولی زخمی ہونے کی اطلاع خبر رساں ایجنسی اے۔این۔آئی۔ نے دی۔اس کے علاوہ، اس واقعہ میں سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جن میں دو افراد گذشتہ روز زخمی ہوئے تھے۔جموں وکشمیر پولیس کے مطابق، تمام زخمی افراد کی طبیعت ٹھیک ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19931 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز