Hamari Aawaz

ملک کو 2021 میں امن و خوش حالی کی سوچ رکھنے والی حکومت چاہیے: کانگریس

متفرقات
📅 01-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا کہ عوام کو نئے سال 2021 میں ایسے ہندوستان کی تعمیر کی امید ہے جہاں حکومت عوامی مفاد میں فیصلہ کرنے کے اہل ہونے کے ساتھ ہی اعلیٰ نمونے امن اور خوشحالی کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے کام کرے پارٹی نے جمعہ کو یہاں ایک سرکاری پیج پر ٹویٹ کرکے کہا کہ کانگریس کا ہدف کبھی بی اقتدار اور طاقت حاصل کرنا نہیں رہا بلکہ ایسے معاشرے کی تعمیر رہی ہے جہاں تمام شہریوں کو انصاف ملے۔ اس کا یہ اصول اسے مسلسل کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور اسی کی بنیاد پر کیا گیا اس کا ہرفیصلہ عام آدمی کے مفاد تک پہنچنے والا ہوتا ہے۔کانگریس نے کہا کہ پارٹی مساوات کے اصول پر یقین رکھتی ہے اور مستقل اسی پر چلتے ہوئے کام کرتی رہی ہے۔ اس کے لیے ملک کاہرشہری اہم ہوتا ہے اوروہ ذات، طبقات، مسلک زبان علاقے یا امتیاز کی بنیادپر کبھی کام نہیں کرتی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19490 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز