Hamari Aawaz

لکھنؤ: غیر قانونی زمین پر پلاٹنگ کرنے کی کوشش، انتظامیہ نے کی کارروائی، لیا اپنے قبضہ میں

متفرقات
📅 30-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>لکھنؤ: ہماری آواز/ 30دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بدھ کو سروجنی نگر تحصیل کے سرسواں و صدر تحصیل کی ملیسے مئو سرحد پر گومتی ندی کنارے بلڈروں کے ذریعہ غیر قانونی قبضہ والی 90ایکڑ زمین کو خالی کرا کر اس قیمتی زمین کو اپنے قبضے میں لینے کی کاروائی کی گئی۔ملی جانکاری کے مطابق ان زمینوں پر پلاٹنگ کا کام جاری تھا۔بلڈر اسے ہتھیانے کے فراق میں تھے۔جانکاری پاکر متعلقہ عملہ آنا فانا عملی اقدامات کرتے ہوئے غیر قانونی زمین کو خالی کراکر اپنے قبضہ میں کر لیا ہے۔</p>
<p>گومتی ندی کے کنارے لکھنؤ دیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنے ذریعہ حاصل کی گئی 90ایکڑ زمین پر ستون گاڑ کر قبضہ کی کاروائی شروع کردی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19801 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز