Hamari Aawaz

نعت رسول: رخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا

شعر و شاعری
📅 30-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیمہراج گنجوی یوپی انڈیا

ساری دنیا میں نہیں کوئی بھی ہمتا تیرارخ چھپاتا ہے قمر دیکھ کے تلوہ تیرا

وہ کسی حسن مجسم کو بھلا کیوں دیکھےجس نے دیکھا ہے مقدر سے کف پا تیرا

تیری عظمت تیری رفعت پہ میں صدقے جاؤںسارے عالم میں پڑھا جاتا ہے خطبہ تیرا

ڈوبا سورج پھرا اور چاند ہوا ہے ٹکڑےکلمہ پڑھتا ہے حجر پاکے اشارہ تیرا

شان و عظمت کو تیری اہل خرد کیا جانیںخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا

مشک و عنبر کی مہک اپنی جگہ ہے لیکنکرگیا سب کو معطر ہے پسینہ تیرا

عظمت دیں کی حفاظت کے لئے کربل میںاپنی گردن کو کٹا تا ہے نواسہ تیرا

امجدی کو ہو عطا اذن حضوری آقادیکھ لے روضے کا منظر وہ سہانا تیرا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18354 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز