Hamari Aawaz

کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

متفرقات
📅 28-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔</p>
<p>پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ روی شنکر دوبے کا جانور پڑوسی پریم بلی دوبے کے کھیت میں چلا گیا تھا۔اسی بات کے سلسلے میں دونوں میں کہا سنی ہوئی اور تنازع ہوگیا اور دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر جم کر لاٹھی برسائی جس میں ایک کی موت ہو گئی اور 6افراد زخمی ہوگیے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18922 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز