بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال
📅 28-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



