Hamari Aawaz

نعت رسول: اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریں

شعر و شاعری
📅 26-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

✍🏻شاہد رضا رضوی

اے کاش کہ میں دیکھوں طیبہ کی بہاریںسرکار کا گنبد اور مسجد نبوی کی مناریں

پاتے ہیں جہاں بھیک شہنشاہ زمانہدربار پیمبر میں وہ منگتوں کی قطاریں

آتی ہے وہاں چار سو فردوس کی خوشبوطیبہ کی جو گلیوں سے اڑتی ہیں غباریں

اے کاش مدینے میں افطار کروں میںکھاؤں کھجور پیوں زمزم کی وہ دھاریں

خاک در رسول کو پیشانی پہ مل لوںاور چوموں اس شہر مدینہ کی دیواریں

اس پاک در حبیب پہ دل اپنا بچھا دوںاے کاش میرے آقا مجھے ایک بار بلاویں

معراج مقدر کا میرے ہو جائے اسی دنجس دن میرے آقا مجھے طیبہ میں بلاویں

ہم جارہے ہیں طيبہ آچل تو بھی شاہدمنادی میرے سرکار کا لگائے یہ آوازیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19302 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز