Hamari Aawaz

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 04-10-2024 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ

تیری نرالی شان ہے بغداد والے پیرتجھ پر فدا جہان ہے بغداد والے پیر

ہستی تری مہان ہے بغداد والے پیرہر سو ترا بکھان ہے بغداد والے پیر

یہ کیسا امتحان ہے بغداد والے پیرمشکل میں میری جان ہے بغداد والے پیر

تجھ سے ہی میری عزت و عظمت ہے میرے شاہمیری تو آن بان ہے بغداد والے پیر

گردن پہ سارے ولیوں کے شاہا ترا قدمکیا اونچی تیری شان ہے بغداد والے پیر

تم پہ فدا اے زینتِ گلزار مصطفیٰشاہد رضا کی جان ہے بغداد والے پیر

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19579 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز