Hamari Aawaz

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

متفرقات
📅 25-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد اور لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رجنجن چودھری سمیت کئی لیڈروں نے پنڈت مالویہ اور مسٹر واجپئی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نظر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔پروگرام کے بعد مسٹر مودی نے ’اٹل بہاری واجپئی ان پارلیمنٹ ۔اے کومن موریٹیو وولیوم‘ نامی کتاب کا اجرا کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20298 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز