نعت رسول: مقدر غلاموں کا چمکانے والے
📅 25-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجۂ فکر: فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوریایڈیٹر: آفیشل ویب سائٹ "ہماری فکر" مرادآباد

جہاں میں وہ اعلیٰ نسب پانے والےمقدر غلاموں کا چمکانے والے

معلم، مربی، وشافع ہیں احمدسراجا منیرا لقب پانے والے

یتیموں کے داتا جہاں کے ہیں آقاتو پھر کیوں ڈریں ایسے گھبرانے والے

معلم بنا کر خدا نے ہے بھیجاوہی تو ہیں امی لقب پانے والے

جو کردیں نبی پر فدا سب کچھ احسنشفاعت کا مژدہ وہ ہیں پانے والے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا