ایس۔سی۔ طلبہ کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو ہری جھنڈی،چار کروڑ سے زائد طلبہ ہوں گے مستفید
📅 24-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>لکھنؤ: ہماری آواز/ 24دسمبر(پریس ریلیز)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شیڈول کاسٹ(ایس سی)کے طلبہ و طالبات کے لئے 59ہزار کروڑ روپئے کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو منظوری فراہم کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔</p>
<p>مسٹر یوگی نے کہا کہ اس اسکیم کے ذریعہ سے چار کروڑ سے زیادہ ایس سی سماج کے طلبہ و طالبات مستفید ہونگے۔ان طلبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ



