Hamari Aawaz

نعت رسول: خدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 10-05-2022 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ملی ہے نسبتِ آقا جسے مقدر سےوہ شخص کس لیے عزّو وقار کوترسے

اسے فقیر نہیں بادشاہ کہتے ہیںجو بھیک پاتا رہا ہو رسول کے گھر سے

بجھے گی پیاس نہ تب تک مری سر محشرکہ جام دیں گے نہ جب تک وہ حوضِ کوثر سے

گنہگار ہوں لیکن ہو ں امّتی ان کاخدا گواہ ہے میں خائف نہیں ہوں محشر سے

وہ جس کے صدقے میں دنیا وجود میں آئیکر استوار تعلق اسی پیمّبر سے

سوائے اس کے نہیں حبّ اولیاء جس کووہ کون ہےجو نہیں فیضیاب اس در سے

یہ ہے مجاہدِ ملّت کا آستانۂ پاکیہاں پہ ابر کرم کیوں نہ مستقل برسے

قسم خدا کی وہ بھر دیں گے جھولیاں "زاہد"جومانگنا ہو وہ مانگو حبیبِ داور سے

ازقلم: محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔(یوپی)بھارت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19349 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز