Hamari Aawaz

خراج عقیدت: نصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری

سیرت و شخصیات ← اہل بیت
📅 12-04-2022 👁 9 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

کتاب عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبرینصاب صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبری

امینہ، پارسا، اعلی نسب، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبری

حیا و حلم کی ان سے ہے روشنی پھیلیچراغِ حلم و حیا ہیں خدیجۃ الکبری

رسولِ پاک کی خدمت میں خود کو سونپ دیاخدا کے دیں پہ فدا ہیں خدیجۃ الکبری

نبی کا ساتھ نبھایا ہے آخری دم تکسراپا مہر و وفا ہیں خدیجۃ الکبری

نبی کی زوجہء اولی، نبی کی محرم رازنبی کے غم کی دوا ہیں خدیجۃ الکبری

خزاں رسیدہ چمن پر وہ جھوم کر برسیںکرم کی گویا گھٹا ہیں خدیجۃ الکبری

بیان میں نے کیا ہے جو عظمتیں اشرفؔکہیں وہ ان سے سوا ہیں خدیجۃ الکبری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18691 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مشکل کو حل کرو مِرے مشکل کشا علی

منقبتِ پاک در شانِ مولی علی مشکل کشا کرم اللہ وجہہ الکریم

حضرت علی کا عشق رسول

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز