غزل: دل کہیں اور فدا کیا کرنا
📅 23-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

اب تجھے خود سے جدا کیا کرنادل کہیں اور فدا کیا کرنا

اک تمہیں سے یہ دل لگایا ہےسوچ کے اچھا برا کیا کرنا

بس یہی بات میں کہوں تم سےاب وفا ہو یا جفا کیا کرنا

کیوں ہو تم دور دور اب مجھ سےاب ہو میرے تو حیا کیا کرنا

یونہی کرتے رقیب ہیں سارےجا کے ان سے گلہ ہے کیا کرنا

زندگی میں وفا نہیں ملتیطول عمری کی دعا کیا کرنا

اپنے فیضان کا دل بسا لو توہجرتیں پھر یہاں سے کیا کرنا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا