Hamari Aawaz

منقبت: شاہ عبدالحق محدث دہلوی

شعر و شاعری ← منقبت
📅 31-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت

شاہ عبد الحق محدث دہلویواقفِ اسرارِ احکامِ نبی

شارحِ علمِ حدیثِ مصطفیٰمظہرِ علمِ علی مشکل کشا

نازشِ بزمِ شریعت آپ ہیںزینتِ بزمِ طریقت آپ ہیں

آسمانِ علم کے ماہِ تمامہر جہت سے لائقِ صد احترام

ناشرِ علمِ حدیثِ پاک وہحامیِ دینِ شہِ لولاک وہ

ہند میں کی شان سے نشرِ حدیثغمزدہ جس سے ہوئے دشمن خبیث

’’زبدۃ الآثار‘‘ اور ’’جذب القلوب‘‘علم و حکمت کے ہیں دو عمدہ لبوب

آپ کی ’’تکمیلِ ایماں‘‘ خوب ہےاہلِ سنت کو بہت مرغوب ہے

اے مجدّد، علم و حکمت کے امامآپ کی خدماتِ دینی کو سلام

کر دو اشرفؔ کو عطا زورِ قلمتا کہ یہ کرتا رہے مدحت رقم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19378 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز