Hamari Aawaz

نعت رسول: کہ دیکھیں مدینے کا کیسا سماں ہے

شعر و شاعری
📅 11-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

ہمیشہ خدا جس کی کرتا بیاں ہےہمارا تمہارا وہ شاہ زماں ہے

مری بات دل پر اثر کیوں نہ کرتیمحبت کی اپنی الگ ہی زباں ہے

زمانے میں یوں تو بہت بیٹیاں ہیںمگر فاطمہ کی طرح اب کہاں ہیں

جو دائم کرے اپنے رب کی اطاعتتو جنت میں اس کا الگ ہی مکاں ہے

قدم جب پڑا ہے حجر پر نبی کاتبھی سے ابھی تک قدم کا نشاں ہے

زمانے کی رنگینیوں میں ہے اُلجھاسنو دائمی ،،،،،،، زندگی تو وہاں ہے

مقدر میں سب کے وہ ساعت بھی آئےکہ دیکھیں مدینے کا کیسا سماں ہے

یہی آرزو اب تو کرتا ہے شمسیاجل آئے اس کو مدینہ جہاں ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20085 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز