Hamari Aawaz

فروری میں سی۔بی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان نہیں ہوں گے

تعلیم
📅 22-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر(نامہ نگار) حکومت نے کورونا کی وبا کے پیش نظر اگلے سال فروری میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے امتحان منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔</p>
<p>یہ اطلاع مرکزی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے ٹویٹ کرکے دی۔انہوں نے بتایا کہ طلبہ اور سرپرستوں کی جانب سے انہیں کئی تجویز موصول ہوئی ہیں جس میں مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ کے دسویں اور بارویں بورڈ کے کے امتحان ملتوی کرنے کی اپیل کی گئی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18622 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز