Hamari Aawaz

کسانوں پر مظالم کھلی نا انصافی ہے: عبدالمعید چودھری

متفرقات
📅 22-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>بلگرام/ہردوئی: ہماری آواز، 22دسمبر// زرعی قوانین کالعدم کیے جانے کے مطالبہ کو لے کر کسانوں کی تحریک جاری ہے، وہیں مرکزی حکومت کسی بھی طرح کسانوں کے مطالبات تسلیم کو تیار نہیں ہے یہ باتیں بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سیکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے یہاں جاری ایک بیان میں کہیں۔مسٹر چودھری نے الزام لگاتے ہوئے کہا کسانوں کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے کے بجائے مرکزی حکومت اور اس کے گماشتے اس تحریک کو  ناکام بنانے پر آمادہ ہیں، انہوں نے کہا پولیس کے ذریعے کسانوں پر مظالم اور انہیں ہراساں کرنے کی کوشش ناانصافی پر مبنی ہے ، انہوں نے بتایا کسان تحریک کے دوران اب تک تقریباً 35 کسان جاں بحق ہو چکے ہیں ، اس کے باوجود اب تک کسانوں کے مسائل حل کرنے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔ مسٹر چودھری نے فوت ہونے والے کسانوں کو مناسب معاوضہ دیے جانے کا مطالبہ کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18384 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز