Hamari Aawaz

منقبت: بٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 29-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: امیر حسن امجدی

طیبی واحدی عرس کا یہ سماںخوب منظر سہانا ہے اور خوش نماں

نور سے آج معمور ہے ہر مکاںدیکھو دیکھو ہے کیسا یہ جنت نشاں

ہر طرف نور و رحمت کی برسات ہےہے زمیں یاں کی مثلِ فلک آسماں

جگمگاتی ہے ہر سو زمینِ کرمگویا اترے ہوئے ہیں یہاں کہکشاں

لینے خیرات آئے ہیں شاہ و گدابٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

آؤ آؤ دیوانوں بھرو جھولیاںآج ابرِ کرم پر ہے یہ آستاں

رب نے چاہا تو پہنچے گا عاصی امیرؔگرچہ بیمار ہے اس گھڑی ناتواں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20392 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز