غزل: وصال عشق کا ہونا بہت ضروری ہے
📅 21-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

جگر کے گھاؤ کو بھرنا بہت ضروری ہےکبھی کبھار کا رونا بہت ضروری ہے

یہی ہے عشق جو چھپتا نہیں چھپانے سےیہ بات اسکو بتانا بہت ضروری ہے

کبھی تو آجاؤ میرے خواب میں میری لیلٰیکے لب سے لب کو لگانا بہت ضروری ہے

کروگے عشق تو بے چین خود کو پاؤگےسفر کٹھن ہے سنبھلنا بہت ضروری ہے

بتا رہے ہیں مجھے تیری آنکھ کے کاجلوصالِ عشق کا ہونا بہت ضروری ہے

کر ینگے پیار انہیں اپنی باہوں میں لےکریہ دل سے دل کو بھی ملنا بہت ضروری ہے

میں تیری زلف کی خوشبو پہ ہو گیا فدامجھے وہ زلف مہکنا بہت ضروری ہے

بڑے ہی ذوق سے فیضان نے جو غزل لکھیعوام کو یہ سنا نا بہت ضروری ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا