Hamari Aawaz

دارالعلوم اہلسنت ظہورالاسلام گوبندپور میں عبدالحفیظ نے ناظرہ قرآن و عم پارہ حفظ مکمل کیا

تعلیم
📅 23-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>مہراج گنج: 23 دسمبر</p>
<p>الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا محمد وسیم اختر عزیزی سربراہ اعلیٰ دارالعلوم ہذا و استاذ القراء حضرت قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدر المدرسین دارالعلوم ہذا کی زبان سے حفظ شروع ہوا یہ ان کے استاذ محترم استاذ الحفاظ حضرت قاری محمد علی نظامی استاد شعبئہ حفظ دارالعلوم ہذا کی محنتوں کا ثمرہ ہے اللہ ربّ العزت ان کے اساتذہ کرام کو سلامت رکھے اور دین متین کی خدمت کرنے کی توفیق بخشے۔اس موقع پر حضرت مولانا مفتی عبد الکریم امجدی محمد طلحہ نظامی محمد شہزاد وغیرہ تمام لوگ موجود رہے۔</p>
<p>محمد یاد علی نظامی ناظم دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18314 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ

مغلوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوشش

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز