Hamari Aawaz

غزل: روز آتی ہے وہ خیالوں میں

شعر و شاعری
📅 07-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

روز آتی ہے وہ خیالوں میںاُلجھا کے رکھتی ہے سوالوں میں

آج چاروں طرف اندھیرا ہےآپ آ جاؤ اب اجالوں میں

دے نہ پائے گا وہ جواب کبھیپھنس گئے چند وہ سوالوں میں

چھوڑ دوں گا میں شاعری کرناجو غزل نا چَھپی رسالوں میں

تذکرہ کر رہے ہو شاعری کامیں بھی آنے لگا حوالوں میں

ان کا فیضان اندازِ گفتگو ہے الگبات کرتے ہیں وہ مثالوں میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19492 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز