Hamari Aawaz

منقبت مخدوم سمنانی علیہ الرحمہ

شعر و شاعری ← منقبت
📅 05-12-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

افکار کی کرتے ہیں تزئین شہِ سمناںہیں ہر دل عاشق کی تسکین شہِ سمناں

عشاق کے چہروں پر کیونکر نہ خوشی چھائےہونے ہی نہیں دیتے غمگین شہِ سمناں

کچھ بھی ہو در شہ سے رشتہ نہ کبھی ٹوٹےہردم یہی کرتے تھے تلقین شہِ سمناں

ہے مجھ کو یقیں ہوگی مقبول دعا میریاک بار اگر کہہ دیں آمین شہِ سمناں

چشمان عنایت کی اب سخت ضرورت ہےحالات ہیں بھارت کے سنگین شہِ سمناں

اس کے ہی اجالوں میں طے اپنا سفر کرنابخشے جو تصوف کو آئین شہِ سمناں

سرکار دوعالم کی سنت کا جو عامل ہےبس اس کی ہی کرتے ہیں تحسین شہِ سمناں

اک نعت کچھوچہ میں پڑھ آنا کبھی اشرف ؔہیں نعت رسالت کے شوقین شہِ سمناں

ازقلمخادمِ امین شریعتمحمد اشرف رضا قادری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19253 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز