Hamari Aawaz

منقبت حضور احسن العلماء

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 29-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت

عالمِ علمِ شریعت مصطفیٰ حیدر حسنماہرِ علمِ طریقت مصطفیٰ حیدر حسن

عالم و فاضل، محقق، ماہرِ علمِ حدیثآفتابِ علم و حکمت مصطفیٰ حیدر حسن

حافظ و قاری، مفکر اور ادیبِ باکمالنازشِ بزمِ خطابت مصطفیٰ حیدر حسن

زیورِ عشقِ محمد سے مزیّن تھی حیاتعاشقِ فخرِ رسالت مصطفیٰ حیدر حسن

حاملِ صدق و صفا اور خوگرِ جود و عطاپیکرِ اخلاق و سنت مصطفیٰ حیدر حسن

کر دیا تھا جینا تم نے کفر و باطل کا حرامحامیِ دین و شریعت مصطفیٰ حیدر حسن

سنیت کا دائرہ تم نے کشادہ کر دیاترجمانِ اہلِ سنت مصطفیٰ حیدر حسن

گلشنِ برکات کے ہیں وہ گلابِ خوش نماآبروئے قوم و ملت مصطفیٰ حیدر حسن

مسلکِ احمد رضا کے ایک سچّے ترجماناور فدائے اعلیٰ حضرت مصطفیٰ حیدر حسن

اہلِ ایماں کی طرح نازاں ہے اشرفؔ آپ پرقائد و سالارِ امت مصطفیٰ حیدر حسن

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19773 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

شیخ الاسلام بحیثیت مربی و مصلح

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز