منقبت غوث اعظم: ہمارے غوث کی چوکھٹ
📅 17-11-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585

بڑی الله والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں سب کچھ دلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

علی و فاطمہ زہرا حسین پاک کے صدقےجہاں میں خوب پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

محمد مصطفیٰ صلِ علیٰ کے فیض و برکت سےنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

یہی بولے مچل کے اولیاء اکناف عالم میںکہ راہِ حق دکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

یہی ایمان ہے سب کا یہی اپنا عقیدہ ہےدِوانوں کو بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

تکے کیوں عسکری رضوی کسی بھی غیر کے در کونگاہوں میں سمائی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا