Hamari Aawaz

منقبت: بارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

شعر و شاعری ← منقبت
📅 11-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم: دلبرنورانی دلبرؔبوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786

عاشقوں کا یہ عقیدہ اور یہی ایمان ہےبارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

آپ ولیوں کےولی ہیں آپ ہیں روشن ضمیرغوث اعظم آپ کارتبہ بڑاذیشان ہے

چور کو ابدال، ڈاکو کو بنایا باصفاغوث کے فیضان سے مردے میں آئی جان ہے

مصطفے سے اور خداسے غوث اعظم ہیں قریبغوث کاجو ہو گیا وہ خلد کا مہمان ہے

غم نہ کوئی خوف کرتے ہیں خدا والے کبھییہ حقیقت ہے یہی تو کہ رہا قرآن ہے

اشرفی ہو یا کہ چشتی یا نظامی صابریدیکھیئے جس سمت چھایا قادری فیضان ہے

قادری کر،قادری رکھ،کاش دلبر یہ پڑھےاک ترا ننہا سا جو نورِ نظر سمنان ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19510 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز