Hamari Aawaz

مصلح ملت ہے شخصی خوبیوں کی کہکشاں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 24-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر:تلمیذ وخلیفہ مفتی نانپارہ حضرت علامہ مفتی مشتاق احمد قادری عزیزی امجدی (استاد ومفتی جامعہ اہل سنت صادق العلوم شاہی مسجد، ناسک مہاراشٹرا)

مصلح ملت ہے شخصی خوبیوں کی کہکشاںمندرج اس میں ہوا جو اس کا ہے واضح بیاں

نازشی افکار کے ہاتھوں کا یہ حسن نگاربن گیا تاریخ میں توصیف کا اعلی نشاں

مصلح ملت، مجاہد حضرت تطہیر ہیںان کے احسانات اور حسنات ہیں اس میں عیاں

تذکرہ ہر شخصیت کا ہوتا ہے تب ہی رقمجب نویسنده کا دل ہو اس کی الفت کا جہاں

ہر سطر قاری کو دے گی اس سعادت کا پتہکیا عقیدت مصلح ملت سے ہے ،ان میں نہاں

پہنچے گی کانوں تلک اب اس حقیقت کی صدامحفل تحریر میں تحریر بھی ہے ایک زباں

قلم نازش اور نازش کی عقیدت کو سلامکیسے کیسے ان کے اندر ہیں جواہر ضوفشاں

یہ سخی فکر ونظر تحریر بھی ان کی سخیرہتا ہے ان کا قلم توصیف میں ہر دم رواں

مصلح ملت میں جلوہ بار ہیں فوز وفلاحیعنی کہ اصلاح ملت کا ہے بحر کراں

جانبِ مشتاق سے تبریک کی سوغات ہےخدمتِ نازش میں جو کہ آج ہیں صالح جواں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19982 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز