Hamari Aawaz

حسینی کون؟؟

شعر و شاعری ← منقبت
📅 16-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی

جو نمازیں روزانہ پڑھتے ہیں حسینی ہیںصبر جو مصیبت میں کرتے ہیں حسینی ہیں

کام ہے یزیدوں سا آج کے مسلماں کاشرم بھی نہیں آتی کہتے ہیں حسینی ہیں

سب رواج دنیا سے، دین کے منافی سےجو بھی ماہ حرمت میں بچتے ہیں حسینی ہیں

جو ملا قسم رب کی ان سے ہی ملا ہم کوہم تو ان کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں حسینی ہیں

شوق یہ حقیقت ہے کہہ دو دنیا والوں سےجو نقوش آقا پر چلتے ہیں حسینی ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19920 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز